ہم کمپنیوں اور افراد کو انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور صوبائی ٹیکسوں پر مشورہ دیتے ہیں اور آڈٹ و اسیسمنٹ کی کارروائی میں ان کی نمائندگی کرتے ہیں۔
ہم کمشنر (اپیلز)، اپیلیٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو اور ہائی کورٹس کے سامنے اپیلیں دائر کرتے اور ان کی پیروی کرتے ہیں۔
ہم کن معاملات میں کام کرتے ہیں
- انکم ٹیکس اسیسمنٹ اور آڈٹ
- سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور گوشوارے
- کمشنر اور ٹریبونل میں اپیل
- ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملات
- شوکاز نوٹس اور وصولی کی کارروائی
- کاروبار کے لیے ٹیکس منصوبہ بندی
ہم کن کی نمائندگی کرتے ہیں
- کمپنیاں اور شراکت داریاں
- تنخواہ دار اور خود کاروبار کرنے والے افراد
- درآمد اور برآمد کنندگان
- بیرون ملک مقیم پاکستانی